• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

کیا آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی توڑ دی؟

Rimsha by Rimsha
June 18, 2022
Home News شوبز
Share on FacebookShare on Twitter


 2021میں آئمہ بیگ اور شہباز زشگری کی منگنی ہوئی تھی(فائل فوٹو)

2021میں آئمہ بیگ اور شہباز زشگری کی منگنی ہوئی تھی(فائل فوٹو)

کراچی: ان دنوں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے درمیان اختلافات ہوگئے ہیں۔

کئی سالوں کی گہری دوستی کے بعد گزشتہ برس  پروڈیوسر و اداکار شہباز شگری  کے ساتھ منگنی کرنے والی گلوکارہ و آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گزشتہ دنوں  ان کے لندن کے کنسرٹ کی وجہ سے بھی وہ سوشل میڈیا پر ہاٹ ٹاپک بنی ہوئی تھیں۔

تاہم اب سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ آئمہ بیگ اور ان کے منگیتر کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے اور  انہوں نے راہیں جدا کر لی ہیں، دونوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کی تصاویر  ڈیلیٹ کر کے ان فالو اور بلاک بھی کرد یا ہے۔

شہباز شگری نے بھی آئمہ بیگ کو فالو کر رکھا ہے—اسکرین شاٹ

آئمہ بیگ نے تاحال شہباز شگری کو فالو کر رکھا ہے—اسکرین شاٹ

جہاں دونوں نے انسٹاگرام سے تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں، وہیں اتفاق سے آئمہ بیگ  شہباز شگری اور اپنی بزنس منیجر کومل بیگ کے ہمراہ اکتوبر 2020 میں کھچوائی گئی   ایک تصویر ڈیلیٹ کرنا بھول گئیں جس پر  سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کے زریعے  انہیں یاد دلایا کہ ان سے مذکورہ تصویر ڈیلیٹ ہونارہ گئی ہے۔

آئمہ بیگ نے شہباز شگری کے ہمراہ کھچوائی گئی ایک تصویر ڈیلیٹ نہیں کی—اسکرین شاٹ

لوگوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی ختم کر دی ہے تاہم اس حوالے سے  دونوں شخصیات  کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں۔

خیال رہے کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے  ایکسپریس انٹرٹینمنٹ  کے پروگرام میں ’ٹائم آؤٹ ود احسن‘ میں بتایا تھا کہ دونوں کے درمیان ’پرے ہٹ لو‘ فلم کی شوٹنگ کے دوران تعلقات استوار ہوئے تھے وہ تین سے ساتھ ہیں اور جلد شادی بھی کرنے والے ہیں۔

تاہم یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی پروگرام میں شہباز شگری نے احسن خان کے ایک سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ آئمہ بیگ شادی سے ایک گھنٹہ قبل کوئی نہ کوئی بہانا بنا کر ان سے جھگڑا کریں گی۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
Behktay Qasam Novel By Huriya Batool A0091

Behktay Qasam Novel By Huriya Batool A0091

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort