• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

میرے بعد کس کو ستاؤ گے، میرے مرنے کےبعد یہ گانا ضرور گا لینا

Rimsha by Rimsha
June 12, 2022
Home News شوبز
Share on FacebookShare on Twitter


(فوٹو: ٹوئٹر) عامر لیاقت کا ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کو دیا گیا یادگار کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

(فوٹو: ٹوئٹر) عامر لیاقت کا ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کو دیا گیا یادگار کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: رکن اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک موت پر جہاں پوری قوم افسردہ ہے وہیں سوشل میڈیا پر مرحوم کو یاد کرتے ہوئے اُن کی یادگار ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت حسین گلوکار احمد جہانزیب سے کہتے ہیں کہ جب میں اس دنیا میں نہ رہوں تو میرے لیے ’’میرے بعد کس کو ستاؤ گے‘‘ گانا لازمی گا لینا۔

انہوں نے کہا کہ اس گانے سے مجھے سکون ملے گا اور جب میں رہوں گا ہی نہیں تو لوگ کس کو ستائیں گے، جس طرح میں سب کو برداشت کرتا ہوں، ایسے کوئی دوسرا شخص برداشت نہیں کرسکے گا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت حسین، گلوکار احمد جہانزیب سے اپنے انتقال کے بعد کی خواہش کا اظہار کررہے تھے جبکہ اس موقع پر اداکارہ نوشین شاہ بھی موجود تھیں۔

یاد رہے کہ جمعرات کو عامر لیاقت حسین کراچی میں اچانک انتقال کرگئے تھے جبکہ 10 جون کو اُن کی تدفین کی گئی۔

عامر لیاقت حسین کی زندگی میں سوشل میڈیا پر اُنہیں بےحد تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے باعث وہ شدید ڈپریشن میں مبتلا تھے۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
درمیانی عمر کی تنہائی ڈیمنشیا کا مرض بڑھا سکتی ہے

درمیانی عمر کی تنہائی ڈیمنشیا کا مرض بڑھا سکتی ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort