• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

سجل علی جمائمہ گولڈاسمتھ کی فلم میں کام کرنے والی ہیں؟

Rimsha by Rimsha
June 9, 2022
Home News شوبز
Share on FacebookShare on Twitter


جمائمہ گولڈ اسمتھ فلم کی لکھاری اور پروڈیوسر ہیں(فائل فوٹو)

جمائمہ گولڈ اسمتھ فلم کی لکھاری اور پروڈیوسر ہیں(فائل فوٹو)

کراچی: ہالی ووڈ فلموں کی لکھاری اور پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے انسٹاگرام پر پاکستانی اداکارہ سجل علی کے ساتھ شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

جمائمہ گولڈ سمتھ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر  اپنی آنے والی فلم ’’واٹس لو گوٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘‘ کی تصویر شیئر کی ہے جو کہ 27 جنوری 2023 میں برطانیہ کے سنیما گھروں میں پیش کی جائےگی۔

اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستانی ادارکاہ سجل علی بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی اور ساتھ ہی بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی فلم کا حصہ ہوں گی جبکہ مرکزی کردار برطانوی اداکار شہزاد لطیف اور اداکارہ للی جیمز نبھائیں گے۔

حال ہی میں جمائمہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سجل علی کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویرشیئر کی ہیں ، ان  تصاویر میں یہ دونوں ایک ساتھ  خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

بھارتی ہدایتکار شیکھر کپور کی ہدایتکاری میں بننے والی رومانوی نوعیت کی اس فلم کی شوٹنگ برطانیہ میں کی گئی ہے جبکہ پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ  جمائمہ گولڈ اسمتھ فلم کی لکھاری اور پروڈیوسر ہیں۔

خیال رہے کہ سجل علی اس سے قبل بالی ووڈ کی فلم ’موم‘ میں نواز الدین صدیقی، اکشے کھنہ اور سری دیوی کے ساتھ  کام کر کے  سرحد پار بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں تاہم سجل اب جلد ہالی ووڈ کی  اس فلم  میں کام کر کے دنیا بھر میں پاکستانی ٹیلنٹ کی نمائندگی کرتی نظر آئیں گی۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
عامرلیاقت کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ کیا تھی؟

عامرلیاقت کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ کیا تھی؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort