• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

’تمہارا بھی موسے والا جیسا حال کردیں گے‘ سلمان خان کو دھمکی آمیز خط موصول

Rimsha by Rimsha
June 6, 2022
Home News شوبز
Share on FacebookShare on Twitter


خط کی موصول ہونے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا(فائل فوٹو)

خط کی موصول ہونے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا(فائل فوٹو)

ممبئی: سلمان خان کے والد سلیم خان کو بیٹے کے قتل کے کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس کے بعد اداکار کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی گلوکار اور سیاستدان سدھو موسےوالا کے قتل کے چند روز بعد ہی بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔

مذکورہ خط سلمان خان کے والد سلیم خان کے گارڈز کو ممبئی کی اس ساحلی پٹی کے قریب پارک کی بینچ پر ملا جہاں یہ دونوں باپ بیٹے صبح کی واک کے بعد سستانے کے لیے کچھ دیر بیٹھتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس خط میں سلمان خان کو واضح طور پر قتل کی دھمکی دی گئی ہے جس میں لکھا تھا کہ ’’تمہارابھی موسے والا جیسا حال کر دیں گے‘‘ تاہم ممبئی پولیس نے گمنام خط کی موصول ہونے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ لارینس بشنوئی نے چند سال قبل سلمان خان کو قتل کی دھمکی دی تھی جس کے بعد حال ہی میں اس نے دوبارہ اداکار کو راجھستان میں جان سے مارنے کی دھمکی دی جہاں وہ کالے ہرن کے شکارکے کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوتے رہتے ہیں۔

تاہم اس مرتبہ اداکار کو باقاعدہ بذریعہ خط دھمکی دی گئی ہے اس لئے خدشہ ہے کہ سدھو موسے والا کے بعد سلمان خان لارنس بشنوئی گینگ کے نشانے پر ہیں اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے اردگرد اور ان کے ساتھ موجود سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
طبی عملہ رات کی شفٹ میں کچھ دیر سو کر اپنی کارکردگی بہتر بنا سکتا ہے

طبی عملہ رات کی شفٹ میں کچھ دیر سو کر اپنی کارکردگی بہتر بنا سکتا ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort