• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

بھارتی ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ نے خودکشی کرلی

Rimsha by Rimsha
June 21, 2022
Home News شوبز
Share on FacebookShare on Twitter


 
پولیس اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کا انتظار کر رہی ہے(فائل فوٹو)

پولیس اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کا انتظار کر رہی ہے(فائل فوٹو)

ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ رشمیریکھا اوجھا  کے گھر سے ان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اوڑیسا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ رشمیریکھا اوجھا 18 جون کی رات  کو  بھوبانیشور میں واقع اپنے کرائے کے گھر میں مردہ پائی گئیں ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ  کے والد نے ان کے بوائے فرینڈ پر  ان کے قتل کا الزام لگایا ہے جس کے ساتھ اداکارہ کرائے کے گھر میں رہتی تھیں، جبکہ سینئر پولیس افسر  نے بھی موت کو غیر فطری قرار دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کا انتظار کر رہی ہے تاہم ابتدائی طور پر یہ خودکشی کا معاملہ لگتا ہے کیونکہ  پولیس کو ایک نوٹ ملا ہے  جس میں  رشمیریکھا نے لکھا ہے کہ’  اس کی موت کا ذمہ دار کوئی نہیں ہے‘۔

رشمیریکھا کے والد کا کہنا ہے کہ انہیں  بیٹی کی موت کی اطلاع  اس کے بوائے فرینڈ سنتوش نے دی تھی جبکہ ہمیں مالک مکان سے معلوم ہوا کہ سنتوش اور رشمی میاں بیوی کے طور پر رہتے تھے۔

واضح رہے کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کیس کی تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے یا اس کی موت کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہے۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
رنبیر اور شردھا کپور کونسی فلم میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظر آئیں گے؟

رنبیر اور شردھا کپور کونسی فلم میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظر آئیں گے؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort