• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

برطانوی شہری نے پاؤں پر پسندیدہ جوتوں کا ٹیٹو بنوالیا

Rimsha by Rimsha
June 16, 2022
Home News دلچسپ و عجیب
Share on FacebookShare on Twitter


پیروں پر بنے یہ ٹیٹوز بالکل اصل جوتوں کی طرح نظر آرہے ہیں(فائل فوٹو)

پیروں پر بنے یہ ٹیٹوز بالکل اصل جوتوں کی طرح نظر آرہے ہیں(فائل فوٹو)

مانچسٹر: برطانوی شہری نے اپنے پسندیدہ جوتو ں سے متاثر ہوکر پاؤں پر جوتوں کا ٹیٹو ہی بنووا لیا۔

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ایسا ہی کچھ ہوا ہے برطانیہ کے ایک شہری کے ساتھ جس کو اب بار بار جوتے خریدنے کی ضرورت نہیں رہی کیونکہ اس نے پسندیدہ جوتوں سے متاثر ہوکر پاؤں پر جوتوں کا ٹیٹو ہی بنوا لیا ہے۔

جی ہاں! مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹیٹو آرٹسٹ نے اپنے کلائنٹ کے پاؤں پر بنائے گئے جوتوں کے ٹیٹوز کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پراپلوڈ کی ہیں جس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

اس ٹیٹو آرٹسٹ کو  شہری کے پاؤں پر جوتوں کا ٹیٹو بنانے میں تقریبا 10 گھنٹے لگے تاہم یہ اتنا صفائی سے بنایا گیا ہے کہ ان ویڈیو اور تصاویر میں برطانوی شخص کے پیروں پر بنے ٹیٹوز بالکل اصل جوتوں کی طرح نظر آرہے ہیں۔

ٹیٹو آرٹسٹ نے بتایا کہ یہ دوسرا دلچسپ ٹیٹو ہے جو انہوں نے گزشتہ دو ہفتوں میں بنایا ہے، اس سے پہلے انہوں نے ایک کلائنٹ کے جسم پر ہائیپر ریئلسٹک سکس پیکس ایب والے ٹیٹو بنائے تھے جو جم جاکر تنگ آچکا تھا اور وہاں اپنا مزید وقت برباد نہیں کرنا چاہتا تھا۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
پانچ سالہ بچی نے اپنی پہلی کتاب شائع کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پانچ سالہ بچی نے اپنی پہلی کتاب شائع کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort