• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

انیسویں صدی کا تھیم پارک، کم قیمت پر برائے فروخت

Rimsha by Rimsha
June 24, 2022
Home News دلچسپ و عجیب
Share on FacebookShare on Twitter


19ویں صدی کی طرز پر قائم چھوٹا تھیم پارک صرف دو لاکھ 95 ہزار ڈالر میں خریدا جاسکتا ہے۔ فوٹو: یوپی آئی

19ویں صدی کی طرز پر قائم چھوٹا تھیم پارک صرف دو لاکھ 95 ہزار ڈالر میں خریدا جاسکتا ہے۔ فوٹو: یوپی آئی

وارسا: پولینڈ کے دارالحکومت کے نواح میں ایک پرسکون مقام پر اٹھارویں صدی کے تحت ڈیزائن کردہ تھیم پارک فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کی قیمت صرف دو لاکھ 95 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔

اسے بہت محبت سے ڈیزائن کیا گیا جس میں 1800 طرز کے دو مکانات، دکان، چائے خانہ، اسکول، چکی، لوہار کی دوکان اور جیل کے علاوہ بہت بڑی کھلی اراضی بھی ہے۔ تعمیرات دوسو سال قدیم عمارتوں جیسی ہیں۔

اس کی تعمیر 1960 کے عشرے میں شروع کی گئی تھی اور 1979 تک دنیا بھر سے لوگ اسے دیکھنے کے لیے یہاں آتے تھے۔ سیاحوں کے تانتے کے بعد اب یہ جگہ ویران ہے اور اسے فروخت کیا جا رہا ہے۔

تاہم اب بھی اسے تین ڈالر کے ٹکٹ میں دیکھا جا سکتا ہے اور 1830 کے ڈیزائن کے تحت لکڑی کے کیبن نما گھر بنائے گئے ہیں۔ تاہم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس میں اضافہ کرتے رہتے ہیں اور اس کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ سب سے آخری میں یہاں انیسویں صدی کا ایک ڈاکخانہ بھی بنایا گیا ہے۔ اسے باضابطہ طور پر 1995 میں بند کردیا گیا تھا۔

انتظامیہ کے مطابق وہ چاہتے ہیں کہ اسے خریدنے والا دوبارہ اس پارک کو بحال کرے لیکن اب تک بہت کم لوگوں نے اس میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
اداکار ورون دھون کا ابرار الحق کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

اداکار ورون دھون کا ابرار الحق کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort