• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

امریکا میں ٹرک سے انسانی سروں سے بھرا صندوق چوری کرلیا گیا

Rimsha by Rimsha
May 21, 2022
Home News
Share on FacebookShare on Twitter

ڈینور، امریکہ: امریکا میں کوریئر کمپنی کی وین سے انسانی سروں سے بھرا ایک پورا صندوق چوری کرلیا گیا ہے اور پولیس اب تک مجرموں کی تلاش میں ہے۔

یہ واقعہ ڈین ور میں پیش آیا ہے جہاں ایک وین کے ذریعے انسانی سر طبی تدریس اور تحقیق کےلیے دوسرے مقام پر بھیجے جارہے تھے۔ صبح گیارہ بجے ڈینور سینٹرل پارک کے اطراف میں کھڑی وین میں انکشاف ہوا کہ سروں سےبھرا ڈبہ موجود نہیں ۔ پولیس کی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ یہ واردات ایک روز قبل بدھ کو ڈھائی بجے سے لے کر جمعرات کی صبح ساڑھے نو بجے ہوئی تھی۔

چوروں نے بہت چالاکی سے ڈبہ اٹھا کر ہاتھ گاڑی (ڈولی کارٹ) پر رکھا اور اطمینان سے اس کے ساتھ فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انسانی سر سفید اور نیلے کارڈبورڈ میں رکھے تھے جس پر ’سائنس کیئر‘ تحریر تھا۔ یہ ایک کمپنی کا نام ہے جو عطیہ کردہ انسانی سر فراہم کرتی ہے جو تعلیم، سائنسی تحقیق اور ڈاکٹروں کی رہنمائی کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں۔ تاہم کمپنی نے اس واقعے پر کوئی ردِ عمل نہیں دیا ہے۔
سائنس کیئر کے صدردفاتر بھی ڈینور میں ہی واقع ہیں۔ اس کے مرکز سے 16 کلومیٹر دوری چوریکا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واردات سے کئی سوالات سامنے آئے ہیں۔ یعنی کہ کل کتنے انسانی سر تھے؟ ٹرک اس طرح کیوں روکا گیا؟ ڈرائیور نے اسے اتنی دیر روکےکیوں رکھا اور کیا چور جانتے تھے کہ وہ کیا شے چرارہے ہیں؟

اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور پولیس نے اپنی تفتیش شروع کردی ہے۔

Rimsha

Rimsha

Next Post
کراچی کے سمندر میں دو نایاب مچھلیوں کا مشاہدہ

کراچی کے سمندر میں دو نایاب مچھلیوں کا مشاہدہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort