• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

اداکارہ میرا کو بھی کراچی کی نلی بریانی بھاگئی

Rimsha by Rimsha
June 20, 2022
Home News شوبز
Share on FacebookShare on Twitter


اداکارہ نے بریانی  کی خوب تعریف کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے(اسکرین شاٹ)

اداکارہ نے بریانی کی خوب تعریف کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے(اسکرین شاٹ)

کراچی: سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں چٹ پٹی ’نلی بریانی ‘کی تعریفیں کرتے دیکھا جا  سکتا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا جی آئے دن اپنے انگریزی بولنے کے انداز  یا پھر شادیوں کی معاملے کی وجہ سے شہ سُرخیوں کا حصہ بنی ہوتی ہیں تاہم اس مرتبہ اداکارہ کے سوشل میڈیا پر چرچے کی وجہ کچھ اور ہے۔

اداکارہ کی ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں انہیں ’نلی بریانی‘ کھاتے دیکھا جا سکتا ہے، جس  میں وہ ہوٹل کے مالک کے ساتھ بیٹھ کر بریانی کھا رہی ہیں،  یہ بریانی کھانے کے لئے میرا نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی مشہور غوثیہ نلی بریانی کا رُخ کیا جس کے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی خوب چرچے ہیں۔

اداکارہ بریانی کی خوب تعرفیں کرتی نظر آئیں ان کا کہنا تھا کہ ’’انہوں نے اپنی زندگی میں اتنی مزیدار بَریانی نہیں کھائی، مزہ آگیا، بہت اچھی ہے“۔

اس موقع پر ہوٹل میں موجود شہریوں نے میرا جی کو دیکھ کرخوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور انکے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

تاہم اس مرتبہ  تو اداکارہ نے انگریزی  کے بجائے اُردو کی بھی ٹانگ مروڈ دی،  بریانی کا تلفظ درست ادا نہ کرنے پرسوشل میڈیا صارفین نے میرا جی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور درست ادائیگی سیکھنے کا مشورہ دے ڈالا۔

Karachi baryani is best, I haven’t had the better baryani in my life, says filmstar Meera while visiting the famous” nalli biryani” spot in Karachi’s Liaquatabad area.#Karachi pic.twitter.com/XX68fqE7tn

— ° ملکہ عالیہ ° (@ExistQueen) June 19, 2022

میرا جی کے بِریانی کو’’ بَریانی ‘‘کہنے پرسوشل میڈیا صارفین نے کہا   کہ ’’میرا جی انگریزی کی تو ٹانگیں توڑتی تھیں اب اردو کو بھی نہ بخشا‘‘۔ تاہم  کئی صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو خوب پسند بھی کیا گیا اور انہوں نے بھی  کراچی کی نلی بریانی کھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں، عالمی ادارہ صحت

دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں، عالمی ادارہ صحت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort