• Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA
UUNovels
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA
No Result
View All Result
UUNovels
No Result
View All Result

احسن خان کو کونسےبھارتی سُپر اسٹار کےساتھ فلم آفر ہوئی؟

Rimsha by Rimsha
June 6, 2022
Home News شوبز
Share on FacebookShare on Twitter


اداکار نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم آفر ہو چکی ہے( فائل فوٹو)

اداکار نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم آفر ہو چکی ہے( فائل فوٹو)

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان احسن خان نےانکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ  کے سپر اسٹار کے ساتھ فلم آفر ہو چکی ہے۔

حال ہی میں  اداکار احسن خان اور اداکارہ عائشہ عمر   اپنی  آنے والی نئی فلم رہبرا کی تشہیر کے لئے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے فلم اور اپنے  ماضی سے متعلق  واقعات پر تبصرے کیے۔

شو کے دوران میزبان کی جانب سے  احسن خان  سے سوال پوچھا گیا کہ کیا  آپ کو  بالی ووڈ کی کوئی فلم آفر نہیں ہوئی؟

جس پر اداکار نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم آفر ہو چکی ہے جوکہ سپر اسٹار اکشے کمار کے ساتھ ایک لیڈنگ رول کی تھی مگر انہوں نے اس آفر کو مسترد کرتے ہوئے اپنے دوست کو ریفر کر دیا۔

ایسا کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ’’انہوں نے کہا کہ میری اس وقت شادی ہوئی تھی اور مجھے اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون پر جانا تھا تو میں نے  اپنے ساتھی اداکار دوست میکائل کو  کہا کہ تم وہ فلم کر لو‘‘۔

اداکار نے بتایا کہ’’ جب میں ہنی مون سے واپس آیا تو میکائل نے مجھ سے پوچھا کہ تم نے آفر قبول کیوں نہیں کی جس پر میں نے کہا کہ کوئی بات نہیں تم کرو یا میں ایک ہی بات ہے ہم اچھے دوست ہیں‘‘۔یہ واقعہ سن کر عائشہ عمر نے حیرانی کا اظہار کیا اور احسن خان  اور میکائل کی دوستی کو مثالی قرار دیا۔

یاد رہے کہ امین اقبال کی ہدایتکاری میں بنائی گئی فلم ’رہبرا‘  ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے جس میں احسن خان اور عائشہ عمر مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، فلم  24 جون کو پاکستان  بھر کے سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔



Rimsha

Rimsha

Next Post
‘کبھی خوشی کبھی غم’ کے چائلڈ اسٹار جبران خان کون سی فلم میں دکھائی دیں گے؟

'کبھی خوشی کبھی غم' کے چائلڈ اسٹار جبران خان کون سی فلم میں دکھائی دیں گے؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • DMCA

© 2019 UUNovels

No Result
View All Result
  • Monthly Digest
    • Aanchal Digest
    • Hijab Digest
    • Hina digest
    • Jasoosi Digest
    • Khawateen Digest
    • Kiran Digest
    • Pakeeza Digest
    • Sarguzasht Digest
    • Shuaa Digest
    • Suspense Digest
  • Urdu Novels
  • Urdu News
    • دلچسپ و عجیب
    • شوبز
    • صحت
  • Urdu Quotes
  • DMCA

© 2019 UUNovels

eskort eskişehir - adana eskort - escort - izmit eskort - mersin eskort